Learn Quran Online with Tajweed Hafiz Ijaaz Janjua Phone:+923245237999 SkypeID:qari.ijaz365

Monday 25 July 2016

وضو سے پہلے کی دعا Dua Before Wudhu (Ablution)


وضو سے پہلے کی دعا
Dua Before Wudhu (Ablution)
بِسْمِ اللَّهِ وَلْحَمْدُ لِلَّهِ
اللہ عزوجل کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔
Allah Azzawajal in the name of the most affectionate, the merciful.

Sunday 24 July 2016

آب زم زم پیتے وقت کی دعا Dua When Drinking Zam Zam Water


آب زم زم پیتے وقت کی دعا
Dua When Drinking Zam Zam Water
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمَاً نَافِعَاًً وَرِزْقَاً وَاسِعَاًَ وَشِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ
الٰہی عزوجل میں تجھ سے علم نافع کا اور رزق کی کشادگی کا اور بیماری سے شفایابی کا سوال کرتا ہوں۔
Allah Azzawajal I ask you for beneficial knowledge, increase in provision and cure from illness.

نیا عمامہ یا نئی چادر پہنتے وقت کی دعا Dua Wearing A New Turban (Amaamah) or A New Sheet of Cloth


نیا عمامہ یا نئی چادر پہنتے وقت کی دعا
Dua Wearing A New Turban (Amaamah) or A New Sheet of Cloth
اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كَمَا كَسَوْتَنِيهِ أَسْأَلُكَ خَيْرَهُ وَخَيْرَ مَا صُنِعَ لَهُ وَأَعُوذُ مِنْ شَرِّهِ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهُ
یا للہ عزوجل ، تمام تعریفیں تیرے ہی لئے ہیں تو نے ہی مجھے (یہ چادر یا عمامہ) پہنایا ہے اور میں تجھ سے اس کی بھلائی طلب کر تا ہوں اور اس چیز کی بھلائی جس کے لئے یہ بنایا گیا ہے اور میں اس کےشر سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور اس چیز کے شر سے بھی جس کے لئے اس کو بنایا گیا۔
O Allah Azzawajal, All praise is for you only, you have made me wear( this sheet of cloth or turban) and I ask you for it's goodness, and the goodness of that thing for which It has been made, and I ask you for your refuge from it's badness and badness of that thing for which it has been made.

کسی قوم سے خطرے کی دعا
Dua When Fearing The Enemy
اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ
اے اللہ عزوجل ہم ان (کفار و مشرکین) کے مقابل تجھے کرتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناہ لیتے ہیں۔
O Allah, we make you the turner of the (enemies) chest (heart) and seek refuge in You from their evils

نماز فجر اور مغرب کے بعد کی دعا Dua After Fajr & Maghrib prayer


نماز فجر اور مغرب کے بعد کی دعا
Dua After Fajr & Maghrib prayer
اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
یا الٰہی عزوجل مجھے دوذخ کی آگ سے بچا۔
O Allah Azzawajal save me from the fire of Hell.

Saturday 23 July 2016

نکاح کے بعد دولہا اور دلہن کے لئے دعا Dua for Bride & Groom after Marriage/Nikah

نکاح کے بعد دولہا اور دلہن کے لئے دعا
Dua for Bride & Groom after Marriage/Nikah

بَارَكَ اللَّهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيْكُمَا وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ
اللہ عزوجل تجھ کو برکت دے اور تجھ پر برکت نازل فرمائے اور تم دونوں میں بھلائی رکھے۔
Allah Azzwajal bless you and shower (send) blessing on you and place, goodness between both of you.

کھانے سے پہلے کی دعا Dua Before Meals

ھانے سے پہلے کی دعا
Dua Before Meals

بِسْمِ اللَّهِ وَعَلَى بَرَكَةِ اللَّهِ
میں نے الله کے نام کے ساتھ اور الله کی برکت پر کھانا شروع کیا
In the name of Allah and with the blessings of Allah I begin (eating)

Template by:
Free Blog Templates